the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وادی کشمیر میں گزشتہ ہفتے سیکورٹی فورس کی گاڑی سے کچل کر زخمی ہوئے ایک نوجوان کی آج موت ہو جانے کے بعد سرینگر کے ذیلی علاقوں میں مظاہرہ کر رہے لوگوں کو منتشر کرنے کے لئے سلامتی



دستوں نے آنسوگیس کے گولے داغے۔مظاہرین نے الزام لگایا کہ نوجوان رضوان احمد کو جان بوجھ کر گاڑی سے کچلا گیا تھا۔علاقے میں امن و قانون نظام قائم رکھنے کے لئے سلامتی دستوں کو تعینات کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.